پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی نئی تاریخوں کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں موسم کی شاموں کی نئی تاریخوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری۔محکمۂ تعلیم پنجاب نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اب موسم سرما کی چھٹیاں 20 کے بجائے 23 دسمبر کو ہوں گی اور 13 جنوری کو کھلیں گے۔پنجاب: موسمِ سرما میں اسکول یونیفارم پالیسی میں نرمیاس سے قبل پنجاب میں نجی و سرکاری اسکولز میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025ء تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔دوسری جانب سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں