شہباز شریف سے وزیر اعظم محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم محسن نقوی نے شہباز شریف کو ملکی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی، ملک میں امن و امان کے لیے اقدام پر اظہار خیال کیا۔
0