0

حکومت فوری طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کرے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یونین سازی طلباء کا آئینی اور جمہوری حق۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اسلامی جمعیت طلبہ کے 78 ویں یومِ وجود پر اپنے پیغام میں کہا کہ جمعیت طلبہ کے حقوق اور اسلامی نظام تعلیم کے لیے بے مثال ہے۔بدلنے سے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، نظام بدلنا ہو گا: حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ حکومت فوری طور پر طلباء یونین کو بحال کرنے کا اعلان کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں