پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ میرا کام کھیلنا سیاست ہے۔شاہین آفریدی نے کراچی میں قائداعظم کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ مزارِ قائد پر حاضری کے موقع پر ملا، تاریخی ڈے جیتے ہیں، کھلاڑی نے کوشش کی تو کامیابی ملی۔فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے یہ سال اچھا رہا، جس طرح جنوبی افریقہ کو شکست دی وہ تاریخی کامیابی، گرین جرسی پہننا میرے لیے اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیم نے کبھی ہمت نہیں ہاری، جب ملک کی بات کرتے ہیں تو فخر ہوتا ہے، آئی سی سی منظرز ٹرافی کے لیے تیار ہیں۔شاہین آفریدی نے کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں، اگر پاکستان میں کھیلتا تو اچھی نوازی، اب وہ بھی جہاں کھیلوں کا مقابلہ کرنے کے لیے۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری