بانیٔ پی ٹی آئی سے ملکی معیشت کی دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال کیا گیا۔اڈیالہ جیل میں بنیٔ ٹی آئی نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ان سے سوال کیا گیا کہ آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو استحکام دیا؟بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں کے سوال پر تسلیم کیا کہ حکومت نے دیوالیہ کو کنٹرول کیا ہے۔انہوں نے جواب دیا کہ معیشت مستعد ہونے والی دیوالیہ سے بچ گئی لیکن ترقی نہیں۔
0