ملٹری کورٹ نے حسان نیازی سمیت سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں

ملٹری کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی سمیت سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں…سانحہ 9 مئی میں ملوث60 مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ٓئی ایس پی آر کے مطاب سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل عدالت نے سزا سنائی۔جناح ہاؤس میں ملوک حسان خان نیازی ولد حفیظ اللّٰہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سنائی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس میں ملوک میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں