0

سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر

مسلم لیگ ن کے صدر ڈاکٹر عرفان صدیقی کو پی ٹی آئی سے بات کرنے والی حکومتی کمیٹی کا ترجمان مقرر کیا گیا۔اس حوالے سے اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ عرفان صدیقی کو پی ٹی آئی سے بات کرنے اور علی حکومتی کمیٹی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں