بابر اعظم نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کیا۔ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، سابق کپتان نے یہ سنگل میل جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 3 رنز دینے والے تھے، جو انہوں نے جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کے خلاف پہلے دن مکمل کر لیے۔جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم 4 رن بنا کر آؤٹ ہوئے، یہ ٹیسٹ بابر اعظم کے میدان کا 56 واں ٹیسٹ میچ۔بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوٹی اور ٹیسٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پاکستان کے واحد بیٹر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں