0

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا۔وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیر، وزراء اور وزراء اعلیٰ شریک ہوں۔اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے روڈ میپ پر پیش رفت کاجائزہ لیا جائے گا۔ایپکس کمیشن اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے موقف کے مطابق فیصلہ ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں