وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم کر سکتے ہیں۔اس دوران انہوں نے کہا کہ ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت کر رہے ہیں۔اویس لغاری کا کہنا ہے کہ کیپٹو پاور پلانٹس کا دور کی طرف بڑھ رہا ہے، اس کا کہنا ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپیہ کم ہو گا۔وزیر اعظم نے کہا کہ بگاس کے 8 پلانٹس کا جائزہ لینے جا رہے ہیں، مزید 16 پلانٹس کی نظرِ ثانی کر رہے ہیں، اس کے بعد حکومتی پلانٹس کے ریٹرن آنیوٹی کی باری آئے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اس ماہ کے آخر میں کیپٹو پلانٹس کا حل ہو جائے گا۔وزیرِ توانائی نے یہ بھی کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے بجلی 4 روپے تک سستی ہو چکی ہے۔
0