سٹیٹ بینک نے 2025 میں مانیٹری پالیسی جاری کردی رپورٹس کے مطابق سال 2025 کا پہلا مانیٹری پالیسی اجلاس 27 جنوری 2025 کو کوڈوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس 10 مارچ، تیسرا 5 مئی 2025 کو۔ 2025 کا چوتھا مانیٹری پالیسی اجلاس 16 جون 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔ سٹیٹ پہلی ششماہی میں مانیٹری پالیسی اجلاس کو جاری کیا ہے۔
0