پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میں اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے اور اپنا سارا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھ دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد جیل سے باہر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پیشی سے ملاقات ہوئی اور علی گنڈا پور آرمی سے ملاقات ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری پشاور میں ملاقات ہوئی، ہم نے پورے طریقے سے سامنے رکھ دیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ براہ راست بات چیت خوش آئند ہیں، دوسری طرف سے مثبت پیش رفت ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر بات شروع ہوئی تو یہ خوش آئند بات ہے، تمام مطالبات پیش کر دیے گئے۔بعد ازاں چیئرمین پی ٹی آئی بانی عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور ٹی آئی بات چیت کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب سے ملاقات کی۔ملاقات میں بیرسٹر گوہر نے اپڈیٹ چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کا خصوصی پیغام مزکراتی کمیٹی کو تعاون کریںرپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ کچھ دیر بعد اہم نتائج مرتب کریں
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری