بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حراست میں لیا گیا شخص مختلف نام استعمال کر کے اپنی اصل شناخت چھپانے کی کوشش کرتا رہا۔اب ممبئی پولیس نے حراست میں لیے گئے شخص کے بارے میں شبہ ظاہر کیا ہے کہ وہ بنگلہ دیشی شہری ہو سکتا ہے۔حراست میں لیے گئے شخص کا نام شریف الاسلام شہزاد بتایا جاتا ہے، جو غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوا تھا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس ڈکشٹ گڈم کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے شخص پر بدھ کی رات سیف علی خان کے گھر میں پیش آنے والے واقعے کا الزام ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس کا نام شریف الاسلام شہزاد ہے، اس نے کوئی بھارتی دستاویز نہیں دکھائی، وہ بنگلہ دیشی شہری ہو سکتا ہے۔
شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح کی تیاریاں مکمل ،افتتاح کل!
پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈز جاری کرے گا: وفاقی وزیر خزانہ
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف
حماس نے رہائی کیلیے اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست دیدی؛ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع
نجی حج اسکیم کے تحت پرکشش پیکج لینے والے خبردار، حج کلیئرنس سے مشروط
لوئر کرم میں آپریشن کی تیاریاں، فورسز نے مورچوں کا کمانڈ سنبھال لیا
شدید دھندکے باعث فلائٹ آپریشن متاثر،پروازوں کارخ تبدیل
وادی زیارت میں برفباری، چمن میں موسلادھار بارش