ڈیجیٹل ایف ڈی آئی انیشی ایٹو پاکستان میں ڈیجیٹل ایف ڈی آئی کو فعال کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ورلڈ اکنامک فورم اور ڈیجیٹل کارپوریشن آرگنائزیشن نے ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے تحت سرحد پار ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں ڈیجیٹل براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا آغاز،آئی پی اور ڈیٹا گورننس کے قوانین اور ضوابط کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے، غیر ملکی کمپنیوں میں اعتماد پیدا کرنے اور یورپی یونین کے قوانین اور ضوابط کی تعمیل کرنے کے لیے مقامی کمپنیوں کی صلاحیت کو بڑھانے کا اعادہ کیا گیا۔ پروٹیکشن سسٹم سے ترقی پسند صنعت کی ضروریات بھی غیر ملکی سرمایہ کاری کا حصہ ہوں گی، ڈیٹا تک عوام کی آسان رسائی کی بھی اجازت ہوگی، ڈیجیٹل سرمایہ کاری پاکستان کے لیے بہت اہم اور موثر ہوگی۔
شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح کی تیاریاں مکمل ،افتتاح کل!
پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈز جاری کرے گا: وفاقی وزیر خزانہ
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بوگس داخلوں کا انکشاف
حماس نے رہائی کیلیے اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست دیدی؛ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا
غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع
نجی حج اسکیم کے تحت پرکشش پیکج لینے والے خبردار، حج کلیئرنس سے مشروط
لوئر کرم میں آپریشن کی تیاریاں، فورسز نے مورچوں کا کمانڈ سنبھال لیا
شدید دھندکے باعث فلائٹ آپریشن متاثر،پروازوں کارخ تبدیل
وادی زیارت میں برفباری، چمن میں موسلادھار بارش