خبر گرم ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے اپنی اہلیہ مشیل کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور دونوں اس وقت ایک ساتھ ’اچھے دوست‘ کے طور پر رہ رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف اداکارہ جینیفر اینسٹن نے سابق امریکی صدر کے ساتھ رومانوی تعلقات کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔اس کے باوجود دونوں کے درمیان قربت کی خبریں وائرل ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل کی 30 سالہ شادی ‘چیلنجنگ مرحلے’ میں ہے۔اوباما اور مشیل سے واقف ایک ذریعے نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اوباما اس وقت ایک مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ جوڑے کے درمیان فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مشیل جینیفر اینسٹن کے ساتھ ‘افیئر’ کی خبروں پر مایوس ہیں اور اب ان کے درمیان تعلقات میں کوئی مضبوطی نہیں ہے۔واضح رہے کہ افریقی نژاد امریکی صدر کے جینیفر کے ساتھ تعلقات کی خبریں 2022 میں شروع ہوئی تھیں تاہم ان افواہوں نے پھر زور پکڑا جب اوباما نے اپنی اہلیہ کے بغیر جمی کارٹر کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
مستحقین کو اس بار رمضان نگہبان پیکیج کارڈز کی شکل میں ملے گا: مریم اورنگزیب
مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود دو ڈھائی فیصد کم کرے گی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
بینچز اختیارات کیس کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور آ ئینی بینچ کے سربراہ کو خط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم فیصلوں پر دستخط کر کے انتظامی امور کا آغاز کر دیا
افغان مسئلے کے حل کے لیے علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان
پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ کیس فیصلے کیخلاف اہم اقدام ،کیا کرنے والے ہے ؟جانیں
سارہ قتل کیس میں پیشرفت، ملزم کی سزا میں اضافے کیلئے سالیسٹرجنرل کا کورٹ آف اپیل سے رجوع
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا
امریکی صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے بڑے فیصلے
برطانیہ: ملزم نے ساؤتھ پورٹ میں 3 لڑکیوں کے قتل کا اعتراف جرم کرلیا