پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 163 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار 7 پر آگیا ہےکاروبار کے دوران انڈیکس اب تک کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 16 ہزار 424 پوائنٹس کو بھی چھو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 844 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری جانب آج انٹربینک کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 65 پیسے پر تھا۔
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
طالبان نے اربوں مالیت کا امریکی اسلحے کی واپسی کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیا
وزیرِ اعظم کے قومی اسمبلی میں پہنچتے ہی اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے
ترکیہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، 32 زخمی
مستحقین کو اس بار رمضان نگہبان پیکیج کارڈز کی شکل میں ملے گا: مریم اورنگزیب
مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود دو ڈھائی فیصد کم کرے گی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
بینچز اختیارات کیس کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور آ ئینی بینچ کے سربراہ کو خط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم فیصلوں پر دستخط کر کے انتظامی امور کا آغاز کر دیا
افغان مسئلے کے حل کے لیے علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان
پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ کیس فیصلے کیخلاف اہم اقدام ،کیا کرنے والے ہے ؟جانیں