برطانیہ کو سیزن کے اپنے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے طوفان کو ’’ایوین‘‘ کا نام دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان Ioane جمعے کو برطانیہ سے ٹکرائے گا۔ برٹش میٹ آفس کے مطابق، برطانیہ کے بیشتر حصوں میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کو طوفانی ہواؤں کے لیے یلو وارننگ جاری کی ہے۔ طوفانی ہواؤں کے باعث موسلادھار بارش، بجلی کی بندش اور سفری مشکلات کا سلسلہ جاری رہے گا۔جمعہ سے انگلینڈ، ویلز، شمالی آئرلینڈ اور جنوبی اسکاٹ لینڈ کے شمالی اور مغربی حصوں میں تیز ہوائیں چلیں گی۔
محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی
ٹرمپ نےیوکرین کےمسئلےپر چینی صدر سےمدد کی اپیل کر دی
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
طالبان نے اربوں مالیت کا امریکی اسلحے کی واپسی کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیا
وزیرِ اعظم کے قومی اسمبلی میں پہنچتے ہی اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے
ترکیہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، 32 زخمی
مستحقین کو اس بار رمضان نگہبان پیکیج کارڈز کی شکل میں ملے گا: مریم اورنگزیب
مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود دو ڈھائی فیصد کم کرے گی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
بینچز اختیارات کیس کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور آ ئینی بینچ کے سربراہ کو خط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم فیصلوں پر دستخط کر کے انتظامی امور کا آغاز کر دیا