حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہو جائے گا، برطانوی محکمہ ٹیکس کے ترجمان کے مطابق تمام آپشنز ختم ہونے کے بعد حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کے لیے لندن ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ نواز کے کیس کی تفصیلات شیئر نہیں کر سکتے۔ HMRC اور حسن نواز کے درمیان ٹیکس تنازعہ کی رقم 10 لاکھ پاؤنڈ سے کم ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس کا تنازعہ ہے۔، کوئی جرم، دھوکہ دہی یا منی لانڈرنگ کی تحقیقات نہیں ہو رہی، یہ دیوانی مقدمہ ہے، جرم، دھوکہ دہی یا فراڈ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ حسن نواز اور ایچ ایم آر سی کے درمیان کمپنی ٹیکس کا تنازع 2020 میں شروع ہوا تھا، حسن نواز نے غیر فعال کمپنی پر ٹیکس دینے سے انکار کردیا تھا، حسن نواز اب بھی کئی کمپنیوں کے ڈائریکٹر ہیں۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…