بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہ کیا؟ کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ہوا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے پورے معاملے کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرایا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ڈی چوک جانے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی کا نہیں تھا، ارکان نے کہا کہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ نے احتجاج کی قیادت کیوں نہیں کی۔. ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ سنگجانی میں احتجاج اور دھرنے کی ہدایت پی ٹی آئی کے بانی نے دی تھی۔ بانی کی ہدایت تھی کہ سنگجانی جانے سے قافلے نہیں ٹوٹیں گے۔کور کمیٹی ارکان کا کہنا تھا کہ بانی تحریک انصاف کی ہدایات کو نظر انداز کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے سنگجانی میں احتجاج کرنے سے انکار کردیا۔ بشریٰ بی بی نے بنی کو حکم دیا کہ وہ ڈی چوک پر احتجاج کریں۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے ارکان نے سیاسی کمیٹی کا فیصلہ نہ ماننے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق ناکامیوں کی تفصیلات بانی پی ٹی آئی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

4 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

4 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

4 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

4 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

8 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

9 hours ago