چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا گیا تو احتجاج جشن میں بدل جائے گا

چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا گیا تو احتجاج جشن میں بدل جائے گاراولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی کے پاس گئے، انہوں نے 24 نومبر کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور گنڈا پور نے اجازت مانگی۔ جس پر انہوں نے مطالبات پر مذاکرات کی اجازت دے دی۔علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے، سیاسی جماعتیں اپنے دروازے ہمیشہ کھلے رکھتی ہیں، پرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے۔ رہا ہونا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں