نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ احتجاجی تحریک میں تحریک انصاف کی قیادت موجود ہوگی، اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ بشریٰ بی بی احتجاجی تحریک کی قیادت کریں گی، ان کا تنظیمی معاملات سے کوئی تعلق نہیں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی سینئر قیادت کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، اپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 24 نومبر سے شروع ہونے والی ہماری تحریک ایک دن کی تحریک نہیں ہو گیس لیے انہوں نے بشریٰ بی بی کے ذریعے پیغام بھیجا جو ہم تک پہنچا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شاہ محمود… قریشی کا مشورہ ہمیشہ شامل ہے، میں جیل جا کر ان سے اور یاسمین راشد سے ملوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری دیگر سیاسی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے اور محمود اچکزئی بھی جلد نظر آئیں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج کے کچھ حصے جاری کیے ہیں، پوری ویڈیو جاری کی جائے، پھر اگر ہمارا کوئی کارکن اس میں ملوث ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے۔
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش ہے: آئی ایس پی آر
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع اور چیف آف آرمی سٹاف کے بیانات کو مسترد کر دیا
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کا امکان
پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے
پاکستان کبھی بھی امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا: ترجمان امریکی قومی سلامتی
موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا: محمد اورنگزیب
2024 میں کتنے بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے ؟ حیران کن اعدادو شمار سامنے آ گئے
چند گھنٹوں کا مارشل لا مہنگا پڑ گیا، جنوبی کوریا کے صدر گرفتار