اور اب انہیں بہترین علاج کی ضرورت ہے۔ان کے بیٹے نعمان نذیر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ان کے والد کو فوری طور پر بہترین طبی علاج کی ضرورت ہے۔محمد نذیر جونیئر کے بیٹے نعمان نذیر نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ان کے والد کے سینے میں انفیکشن ہے اور ان کے پیٹ میں پانی جمع ہو گیا ہے، وہ خود ان کے علاج کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر پاکستان کے لیے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے کھیل چکے ہیں۔محمد نذیر جونیئر 5 سال قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جس کے بعد سے وہ مختلف پیچیدگیوں کے باعث معمول کی زندگی گزارنے سے قاصر ہیں۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک